دنیا شائع 09 فروری 2024 01:14pm گھر والوں کی پسند سے شادی کیلئے رضامندی پر گرل فرینڈ کا بہیمانہ قتل بھارتی ریاست تلنگانہ میں سری کانت نے کلہاڑی کے وار کیے، الیکھیہ نے موقع پر دم توڑ دیا