پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 12:44pm پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا پاک فوج کے ہیلی کاپٹر وں نے سوات میں محصور خاندانوں کو نکالنے کے لیے کامیاب پروازیں کیں۔