دنیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 11:46pm فارسی میڈیا میں پاکستان و ایرانی فوجی طاقت کا موازنہ، کسے طاقتور قرار دیا گیا؟ فرارو ڈاٹ کام نے محتاط موازنے میں تھوڑے کم وسائل پر بھی ایران کو مستعد قرار دینے کی کوشش کی ہے۔