دنیا شائع 13 فروری 2025 08:44am دوسروں کو چور چور کہتے مسک کی کمپنی نے ٹرمپ سے بڑا کنٹریکٹ لے لیا کئی حلقے سوالات اٹھا رہے ہیں کہ آیا یہ واقعی شفافیت پر مبنی فیصلہ تھا یا کسی خاص فائدے کے تحت کیا گیا ہے