پاکستان شائع 11 گھنٹے پہلے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ایف آئی اے کو ملزم ارمغان سے جیل میں تفتیش کی اجازت ایف آئی اے کو تحقیقات مکمل کرکے 3 اپریل تک رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 17 گھنٹے پہلے مصطفٰی عامر قتل کیس؛ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج کراچی میں ہوگا اجلاس میں آئی جی، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی اے این ایف، دیگر پیشرفت سے آگاہ کریں گے
پاکستان شائع دن پہلے منشیات کیس میں ملزم ساحر حسن کے خلاف حتمی چالان پیش کرنے کی ہدایت منشیات کیس میں گرفتار ملزم ساحر کو سینٹرل جیل میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے مصطفٰی عامر قتل کیس؛ مرکزی ملزم ارمغان کے تشدد کا نشانہ بننے والی زوما کی میڈیکل رپورٹ آج نیوز پر زوما کو مصطفی کے قتل سے ایک رات قبل درندگی کا نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 3 دن پہلے مصطفیٰ قتل کیس: انویسٹی گیشن ٹیم کیخلاف ایکشن کیلئے آئی جی سندھ کو خط لکھ دیا گیا پراسکیوشن کی جانب سے مصطفیٰ عامر کیس میں پولیس انوسٹی گیشن پر تحفظات کا اظہار کیا گیا
پاکستان شائع 3 دن پہلے ساحر حسن کیخلاف منشیات کی اسمگلنگ اور سپلائی کامقدمہ؛ عدالت کا پولیس کا پیش کردہ عبوری چالان منظور کرنے سے انکار ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر شکیل عباسی کے اعتراضات ختم کیے جائیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 2 دن پہلے ارمغان کے غیر قانونی کال سینٹر پر امریکی شہریوں کے اکاؤنٹس سے رقم چرانے کا انکشاف مصطفی عامر قتل کیس کا مرکزی ملزم ارمغان حوالہ ہنڈی میں بھی ملوث نکلا، ایف آئی اے نے بھی مقدمہ درج کر لیا
▶️ پاکستان شائع 22 مارچ 2025 04:19pm ’یہودی لابی اوراسرائیلی ایجنسی موساد مجھے پھنسا رہی ہے‘، ملزم ارمغان کمرہ عدالت میں اعتراف جرم کرنے کے بعد اپنے ہی بیان سے مکر گیا مصطفیٰ عامر کا فیصلہ میں نے اللہ پر چھوڑ دیا تھا، اللہ تعالیٰ چاہتے تو مصطفیٰ عامر کو بچا لیتے، ملزم ارمغان کا عدالت میں بیان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 09:06pm مصطفٰی عامر کو دریجی میں قتل کرنے بعد ملزم ارمغان اور شیراز کراچی کیسے پہنچے؟ آج نیوز نے سی سی ٹی فوٹیج حاصل کر لی سی سی ٹی فوٹیج میں ملزمان کو سوزوکی میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 03:52pm مصطفٰی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی نے بیٹے کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا، ویڈیو بیان آج نیوز کو موصول ملزم کامران قریشی نے مرحوم مصطفیٰ عامر کے والدین سے بھی معافیاں مانگنا شروع کردیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2025 09:10pm ارمغان کا والد کامران قریشی گرفتاری کے بعد اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کے لیے سردرد بن گیا، رویے پر معافی منشیات فروشی کے الزام میں ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم سے منشیات اور اسلحہ برآمد
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2025 02:34pm کراچی میں ویڈ کی فروخت کے الزام میں گرفتار ساحر حسین نے مزید انکشافات کر دیے، ویڈیو بیان آج نیوز کو موصول کراچی میں ویڈ کی فروخت کے الزام میں گرفتار ساحرحسین کا ویڈیو بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا
▶️ پاکستان شائع 19 مارچ 2025 11:49am ملزم ارمغان کو منشیات سپلائی کرنے والا ملزم ساحر کس طرح دھندا کرتا تھا، شواہد سامنے آگئے معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کے ویڈ کے منظم کاروبار کی ویڈیو شواہد آج نیوز نے ڈھونڈ نکالے
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 08:48pm مصطفیٰ قتل کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم ارمغان نے اعترافی بیان ریکارڈ کروادیا پولیس کی ریمانڈ رپورٹ میں ملزم کے اعترافی بیان ریکارڈ کروانے کی تصدیق
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 08:27pm ملزم ارمغان بہت شاطر ہے، پولیس کیلئے اسے ہینڈل کرنا آسان نہیں، مصطفیٰ کی والدہ کے انکشافات ملزم شیراز کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اس نے اپنے آپ کو بچانے کیلئے بیان دیا، والدہ مصطفیٰ
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 06:23pm ارمغان کے والد کیخلاف کارروائی کیلئے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط لکھ دیا گیا مصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 12:53pm مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے والد کی پبلک پراسیکیوٹر کو دھمکی کامران قریشی نے گزشتہ سماعت پر کمرہ عدالت میں دھمکی دی، ذوالفقار علی آرائیں
پاکستان شائع 15 مارچ 2025 06:14pm مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ارمغان کیخلاف گھیرا تنگ: لیپ ٹاپس سے ڈیلیٹ کیا گیا ڈیٹا بھی ریکور کرلیا جائے گا، ایف آئی اے پراسیکیوٹرجنرل سندھ نے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر جنرل سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 03:20pm صحافی فائرنگ کیس: ملزم ارمغان 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مدعی مقدمہ نے ملزم کو شناخت کر لیا ہے، تفتیشی افسر
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 04:55pm مصطفی عامر قتل کیس؛ منشیات فروشی کی تفتیش کہاں تک پہنچی؟ دوسری میٹنگ اسلام آباد میں ہوگی قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس 17 مارچ کو ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 11:52pm مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان نے جعلسازی اور کرپٹو کرنسی کے کام کا اعتراف کرلیا ایف آئی اے سائبر کرائم نے ارمغان سے تفتیش کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2025 11:55pm مصطفی عامر قتل کیس؛ ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 7 دن کی توسیع، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالت نے ملزم کے والدین کو 5 منٹ کے لیے ملاقات کی اجازت بھی دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 10:11pm ارمغان کے والد اور مقتول مصطفیٰ کی والدہ کو شامل تفتیش کرنے کیلئے خط لکھ دیا گیا مصطفیٰ قتل کیس میں بڑی پیشرفت، آج نیوز نے ارمغان کی انٹیروگیشن رپورٹ کی کاپی حاصل کرلی، سنسنی خیز انکشافات
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 06:11pm مصطفیٰ قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا ملزم کی مزید 2 کمپنیوں اور کال سینٹر کی تفصیلات مل گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 12:20am ارمغان منشیات کیس میں گتھیاں مزید سلجھنے لگیں، ملزم ساحر حسن کے 8 سال کی عمر سے منشیات کے استعمال کا انکشاف ساحر 8 سال کی عمر سے منشیات استعمال کرتا تھا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن شعیب میمن
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 10:40pm مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کو پولیس حراست میں سہولیات فراہم کرنے کا انکشاف ارمغان کے چچا کی کیس پر اثر انداز ہونے کی مبینہ کوشش، ڈی آئی جی سی آئی اے کے اسٹبلشمنٹ انچارج کی مبینہ آڈیو لیک
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 10:40pm مصطفی عامر قتل کیس؛ قائمہ کمیٹی کےاہم اجلاس میں آئی جی سندھ، ڈی آئی جی سی آئی اے و دیگر کی بریفنگ کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں ٹھوس شواہد اورلائحہ عمل پرمشتمل مسودہ پیش کرنے کی ہدایات دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 06:19pm ایف آئی اے نے ملزم ارمغان کے بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات تیز کر دیں، متعلقہ اداروں سے رجوع ملزم کے اکاؤٹنس کی تفصیلات آنے کے بعد منی لانڈرنگ سے متعلق بھی تحقیقات ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 09:05pm مصطفی قتل کیس؛ مرکزی ملزم ارمغان کے گرد گھیرا مزید تنگ، ایف آئی اے نے ارمغان کے گھر سے مزید اٹھارہ لیپ ٹاپ اور الیکٹرانک آلات برآمد کرلیے منشیات فروشی کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی خصوصی ٹیم قائم کر دی گئی
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 08:37pm مصطفیٰ قتل کیس کے بڑے ملزم ارمغان کی تفتیش کاروں سے آئیں بائیں شائیں، کسی بات کا سیدھا جواب نہیں دیا سندھ پولیس فارنزک ڈپارٹمنٹ کے سافٹ ویئر سسٹم ناکارہ ہوگیا
کراچی: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق، ملزم نے افطاری کے وقت گانے چلا رکھے تھے، عینی شاہدین