دنیا شائع 21 نومبر 2024 07:49pm لبنان: اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ آثار قدیمہ کا بزرگ ماہر بھی جال میں پھنس کر مارا گیا حزب اللہ کے ارکان سے جھڑپوں میں 3 صہیونی فوجی ہلاک، 3 زخمی، ایک کی حالت نازک