پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 12:03pm عربی لباس پہننے پر خاتون پر حملہ کیس: عدالت کا دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس ٹرائل کیلئے کورٹ سیشن عدالت منتقل کرنے کا حکم دے دیا