پاکستان شائع 12 مئ 2024 04:35pm عرب میڈیا کی خاتون اینکر کو وزیر اعظم نے عربی زبان میں کیا کہا جو وہ مسکرا گئیں وزیر اعظم شہباز شریف کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین میں وائرل
لائف اسٹائل شائع 12 جنوری 2024 02:12pm مصری رُکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑی گئیں، پراکٹر پر حملہ نشوہ محمد رائف کو یونیورسٹی کی طرف سے مزید امتحان دینے سے روک دیا گیا تھا۔
دنیا شائع 21 اپريل 2022 02:52pm یمن: حوثیوں کی محرم کی اجازت کے بغیر خواتین کے سفر پر پابندی یمن میں حوثی ملیشیا کے زیر قبضہ علاقوں میں مقامی خواتین کو پے در پے پابندیوں کا سامنا ہے۔
دنیا شائع 02 اپريل 2022 10:27am اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے آزاد تجارتی معاہدے طے اسرائیل کی وزارت اقتصادیات نے ایک بیان میں کہا کہ تجارتی معاہدے میں تجارت کی جانے والی 95 فیصد مصنوعات شامل ہیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 01:39pm اسرائیلی شہر میں فائرنگ سے 2 اسرائیلی ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی داعش نے اسرائیل میں حملے کی ذمہ داری قبول کی، جس میں اس نے کہا کہ دو فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوئے۔
دنیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2022 04:29pm امریکا کی سعودی اہم تنصیبات پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت جیک سلیوان نے کہا کہ حوثی ان دہشت گردانہ حملوں کا آغاز ایران کی مدد سے کرتے ہیں، جو انہیں میزائل اور یو اے وی کے اجزاء، تربیت اور مہارت فراہم کرتا ہے۔
دنیا شائع 11 مارچ 2022 10:52am سعودی عرب میں 91 فیصد خواتین سرکاری اداروں سے مطمئن حکام نے کہا کہ سعودی قیادت کے وژن 2030 کے مقررہ اہداف کے مطابق خواتین کی سرپرستی کر رہی ہے۔
دنیا شائع 10 مارچ 2022 09:53am 14 برس بعد اسرائیلی صدر کی ترکی آمد، رجب طیب اردگان سے ملاقات طیب اردگان نے کہا کہ اسرائیل کی ریاست کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنا ہمارے ملک کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔
دنیا شائع 07 مارچ 2022 04:37pm سعودی عرب: اونٹوں کی نیلامی میں 4 دن میں 30 لاکھ ریال کے اونٹ فروخت عبد اللہ البدرانی نے کہا ہے کہ یہاں انتہائی اعلی معیار پر اونٹوں کی خرید و فروخت جاری ہے‘۔
دنیا شائع 04 مارچ 2022 12:29pm بیرونی طاقتیں ہمارے ویژن 2030 کو ناکام نہیں بناسکتی، محمد بن سلمان کا انٹرویو سعودی ولی عہد نے کہا کہ دنیا میں کوئی بھی "اسے ناکام بنانے کی طاقت نہیں رکھتا۔"
دنیا شائع 31 جنوری 2022 02:28pm سعودی عرب پاکستانی شجرکاری مہم سے متاثر ہوکر 10 ارب درخت لگائے گا اپنے دورے کے دوران سعودی حکام نے پاکستانی حکام کو بتایا کہ مملکت نے پاکستان کی طرح اپنی شجرکاری مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دنیا شائع 03 جنوری 2022 03:35pm سعودی عرب: منی لانڈرنگ کے 6ملزمان کو 31 سال قید، 152 ملین جرمانہ عائد رقم کی منتقلی جعلی کمپنیوں کے ذریعے کی جاتی تھی جو آرٹیکل 2 انسداد منی لانڈرنگ کے تحت جرم ہے۔
دنیا شائع 15 دسمبر 2021 11:24pm سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے پر عزم "وقت صحیح یا غلط نہیں بدلتا، فلسطین علاقوں پر اسرائیلی قبضہ غلط ہے، چاہے یہ کتنا ہی عرصہ جاری رہے" -- عبداللہ المعلمی
شائع 22 مئ 2021 07:14pm 'غزہ کی تعمیر نو کےلئے حکومت ہر ممکن مدد دے گی' وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کہتے ہیں کہ غزہ کی...
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا