دنیا اپ ڈیٹ 01 فروری 2025 09:31pm عرب وزرائے خارجہ اجلاس : غزہ کے لاکھوں فلسطینیوں کے جبری انخلا کا منصوبہ مسترد اس طرح کے اقدام سے خطے میں استحکام کو خطرہ ہوگا، مشترکہ اعلامیہ