پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 09:32am آرمی چیف نے سیاسی جماعتوں کے مخلص نہ ہونے کی بات نہیں کی، عقیل کریم ڈھیڈی جنرل عاصم منیر نے چار لوگوں کے نام دیے جو پاکستان میں سرمایہ کاری کرینگے، ڈھیڈی