دنیا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 05:51pm امریکا میں 8 اپریل کا سورج گرہن پاکستانی کیسے دیکھ سکتے ہیں؟ پاکستانی وقت کے مطابق رات 11:07 بجے شروع ہونے والا گرہن برِاعظم شمالی امریکا کو کور کریگا