دنیا شائع 21 مارچ 2025 11:04am اسرائیل کابینہ نے سکیورٹی سروس کے سربراہ کو برطرف کرنے کی توثیق کردی نیتن یاہو 7 اکتوبر کے حملوں کی تحقیقات سے بچنا چاہتے ہیں، برطرف شِن بیت کے سربراہ رونن بار