پاکستان شائع 15 فروری 2024 09:32pm عمران خان نے 3 مقدمات میں سزاؤں کیخلاف اپیلیں تیار کرلیں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کریں گے