لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 11:23pm ترکیہ کی آرٹسٹ کا ڈیزائن چرانے پر ماریہ بی نے معافی مانگ لی یہ ڈیزائن فلسطین کلیکشن کا حصہ ہے، ترکیہ کی آرٹسٹ سے مل کر کام کرنے کی خواہش