پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 12:02pm دھوکہ دہی کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور، ’الیکشن لڑیں گے‘ دو لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض سابق وفاقی وزیر کی ضمانت منظور ہوئی