پاکستان شائع 16 جون 2024 03:32pm سانگھڑ کے بعد حیدرآباد میں بھی بے زبان پر ظلم، گدھے کی ٹانگ کاٹنے والا ملزم گرفتار میر رند نامی شخص نے ذاتی لڑائی میں گدھے کی ٹانگ کاٹ دی