پاکستان شائع 12 جولائ 2023 11:16am بیہوشی کے ڈاکٹر نے زچگی کا آپریشن کرڈالا، بچہ جاں بحق ماں کو تشویشناک حالت میں دوسرے اسپتال منتقل کرنا پڑا۔