دنیا شائع 21 اگست 2024 08:21pm بھارت کی دواساز کمپنی کے پلانٹ میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک آندھرا پردیش کے ضلع اناکا پلی کے ای سائنسیا ایڈوانسڈ سائنسز میں دھماکے کا سبب معلوم نہ ہوسکا۔