لائف اسٹائل شائع 04 اپريل 2025 04:39pm دنیا کی امیر ترین خاتون کون ہیں؟ معروف امریکی کمپنی والمارٹ کی مالک 75 سالہ خاتون کی دولت کا تخمینہ 102 ارب ڈالرز ہے
دنیا شائع 29 مارچ 2025 10:26am امریکا: کینیڈین شہری پاکستان کے جوہری پروگرام کیلئے ٹیکنالوجی اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار 67 سالہ جاوید صدیقی کو 21 مارچ کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ کینیڈا سے امریکہ داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے
لائف اسٹائل شائع 28 مارچ 2025 03:06pm مینیسوٹا کی بلی نے سب سے لمبی دم کا اعزاز حاصل کر لیا ہماری بلی کو لوگ لوکل سیلیبرٹی کہتے ہیں، مالکن خاتون
دنیا شائع 24 مارچ 2025 10:59am امریکا نے 5 لاکھ تارکین وطن کی قانونی حیثیت منسوخ کر دی صدر ٹرمپ کا صدارتی حکم شائع ہونے کے 30 دن بعد تارکین وطن کو 24 اپریل تک امریکا چھوڑنا ہوگا
دنیا اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 08:17pm ٹرمپ کا سکستھ جنریشن لڑاکا طیارے ایف 47 کی تیاری کا اعلان بغیر پائلٹ طیارے کو دنیا کا کوئی ریڈار یا جہاز ڈیٹیکٹ نہیں کرسکے گا
دنیا اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 08:18pm امریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتے ، ترجمان چینی وزارت خارجہ امریکا چین اور ایران کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون میں مداخلت بند کرے، ترجمان ماؤ ننگ
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 08:34am سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا، پاکستان کا دوٹوک مؤقف منیر اکرم نے غزہ پر دوبارہ بمباری اورانسانی امداد روکنے کی مذمت کی۔
دنیا شائع 20 مارچ 2025 12:28pm امریکا کی ایران کو نئے جوہری معاہدے کے لیے 2 ماہ کی مہلت خط میں امریکا اور ایران کے درمیان نئے سرے سے جوہری مذاکرات کی تجویز پیش کی گئی ہے، امریکی میڈیا
کھیل شائع 18 مارچ 2025 01:22pm 62 سال کی عمر میں ٹی20 انٹرنیشنل ڈیبیو کرکے کرکٹر نے نئی تاریخ رقم کر دی لاطینی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا میں انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی
دنیا شائع 15 مارچ 2025 10:41pm گرم چائے سے ڈلیوری بوائے زخمی، اسٹاربکس پر اربوں روپے کا جرمانہ چائے گرنے سے ڈلیوری رائیڈر کے مخصوص اعضاء کو بہت زیادہ نقصان پہنچا
دنیا شائع 15 مارچ 2025 09:24pm امریکا: 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 5 افراد ہلاک مرنے والوں 2 مرد دو بچے شامل، ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا
لائف اسٹائل شائع 13 مارچ 2025 11:42pm قدیم ایمبولینس نے 3200 میل طویل سفر کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا سفر کرنے والی تیم کا مقصد ہنگامی طبی خدمات کی تعلیم کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنا تھا
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 12:20am پاکستانی سفارتکار کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا سفارتکار کے کے احسن وگن نجی دورے پر امریکا پہنچے تھے
دنیا اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 08:10pm حماس کے ساتھ براہِِ راست ملاقات بہت مددگار رہی، امریکی سفیر ایڈم بوہلر حماس اور مختلف امریکی مواصلاتی چینلز کے درمیان متعدد بار بات ہوئی ہے، حماس عہدیدار
دنیا شائع 09 مارچ 2025 07:20pm وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، ملزم کا سیکیورٹی اہلکاروں پر آتش گیر مادے سے حملہ سیکیورٹی اہلکاروں نے مسلح شخص کو گولی مار دی، امریکی میڈیا
دنیا شائع 08 مارچ 2025 08:23am ٹرمپ کا ابھی تک کوئی خط موصول نہیں ہوا، امریکا سے براہ راست مذاکرات نہیں ہوسکتے، ایرانی وزیر خارجہ خط ملنے کے بعد ایران اپنا ردعمل دے گا، ترجمان ایرانی سفارتخانہ
دنیا شائع 07 مارچ 2025 07:45pm ٹرمپ امریکی عوام کیلئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں، میلانی جولی ہم اپنی خود مختاری کا بھرپور دفاع کریں گے، کینڈین وزیر خارجہ کا ٹرمپ کے بیان پر رد عمل
دنیا شائع 03 مارچ 2025 04:40pm یورپی سربراہان کا جنگ جاری رہنے تک یوکرین کی فوجی امداد پر اتفاق یورپ کو دوبارہ مسلح ہوکرامریکا کو دکھانا ہوگا، یورپی کمیشن کی صدرکا اجلاس سے خطاب
دنیا شائع 02 مارچ 2025 09:48pm یقین نہیں تھا ہمیں یوکرین کا امریکا سے دفاع کرنا پڑے گا، جرمن صدر یوکرین کی حمایت کے لیے پولینڈ، فرانس اور دیگر ملکوں سے مل کر کام کریں گے، اینالینا بیربوک
دنیا شائع 01 مارچ 2025 05:01pm ٹرمپ کا افغانستان میں فوج واپس بھیجنے کا عندیہ ہمیں بگرام کے فضائی اڈے کو اپنے قبضے میں رکھنا تھا، امریکی صدر
دنیا شائع 28 فروری 2025 11:26pm ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو کھری کھری سنا دیں آپ تیسری عالمی جنگ کا جوا کھیل رہے ہیں، امریکی صدر
دنیا اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 11:43pm یوکرینی صدر معدنیات کے معاہدے پر دستخط کیلئے تیار روسی امریکا مذاکرات جمعرات کو استنبول میں متوقع ہیں
لائف اسٹائل شائع 24 فروری 2025 07:56pm ایلون مسک ایونٹ میں اپنا بیٹا بھول گئے؟ ویڈیو وائرل سوشل میڈیا صارفین کا شدید رد عمل کا اظہار
دنیا اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 08:01pm امریکی بحریہ نے طیارہ بردار جہاز کو ٹکرانے پر کیپٹن کو نوکری سے فارغ کردیا کیپٹن ڈیو اسنوڈن نے دسمبر 2023 میں ٹرومین کی کمان سنبھالی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 08:12pm برطانیہ اگلے 5 سال میں جنگ میں پھنسنے والا ہے، ماہرین کا دعویٰ دنیا میں بہت کچھ تبدیل ہونے والا ہے، سابق برطانوی فوجی افسر
لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2025 05:37pm 5 کروڑ روپے کی اڑنے والی کار کی پہلی پرواز متعارف یہ کار ایک بار چارج ہونے پر 354 کلو میٹر سڑک پر چل سکتی ہے، رپورٹ
دنیا شائع 17 فروری 2025 10:08pm امریکا سے بے دخل کیے جانے والے بھارتیوں کو لے کر ایک اور جہاز امرتسر پہنچ گیا امریکی ایئرفورس کے طیارے نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب امرتسر میں لینڈنگ کی
پاکستان شائع 17 فروری 2025 07:35pm نائب وزیراعظم سلامتی کونسل اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے پاکستانی اور چینی وزیر خارجہ کی ملاقات بھی ہوگی
دنیا اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 10:47pm حماس کی جنگی صلاحیتوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، نیتن یاہو ایران کبھی بھی جوہری صلاحیتیں حاصل نہیں کر پائے گا، امریکی وزیرخارجہ
دنیا شائع 16 فروری 2025 05:21pm امریکا سے 2 ہزار ٹن وزنی بموں کی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی بموں کو درجنوں ٹرکوں پر لوڈ کرکے اسرائیلی ایئر بیسز کی طرف روانہ کر دیا گیا، صیہونی وزارت دفاع