پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 01:10pm شہبازگل، عماد یوسف کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر عدالت نے ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواستیں منظورکرلی