پاکستان شائع 06 نومبر 2023 05:08pm غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکی عالمی برادری کیلئے جاگنے کی کال ہے، پاکستان 'او آئی سی اس بیان کو دہشت گرد نسل پرستانہ نظریے کی توسیع کے طور پر دیکھتی ہے'