دنیا اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 07:09pm وائٹ ہاؤس کے سالانہ افطار ڈنر کا مسلمان شخصیات نے بائیکاٹ کردیا امریکی مسلم کمیونٹی میں صدر کے غزہ میں جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر غم و غصہ