دنیا اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 12:16pm اسرائیل پر ایرانی حملوں کی دھمکیوں کے بعد امریکا کا بھرپور جوابی وار کا عندیہ امریکا نے خطے میں عسکری طاقت میں اضافہ کردیا ہے، ترجمان جان کربی
دنیا شائع 12 اگست 2024 03:44pm ایران بڑے حملے کی تیاری کررہا ہے، اسرائیلی انٹیلی جنس کا دعویٰ یہ حملہ آئندہ چند روز میں ہوسکتا ہے، اسرائیلی میڈیا، اسرائیلی وزیر دفاع نے امریکی ہم منصب کو ٹیلی فون پرخدشات سے آگاہ کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 09:43am امریکا نے مشرق وسطیٰ میں ایٹمی آبدوز تعینات کرنے کا حکم دے دیا تعینات کی جانے والی آبدوز یو ایس ایس جارجیا ایٹمی آبدوز ہے، پینٹاگون
دنیا شائع 10 اگست 2024 08:47am پاسداران انقلاب کی بحری قوت میں اچانک اضافہ، کروز میزائل ایرانی بحریہ کے سپرد زندہ رہنے کے لیے طاقتور ہونا پڑے گا، کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی
دنیا شائع 06 اگست 2024 02:23pm اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے والے انوسمنٹ بینکر کا گرل فرینڈ کو تاریخی پروپوزل امریکہ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نے اہلیہ کو شادی کے لیے منفرد انداز میں پروپوز کیا ہے
دنیا شائع 01 اگست 2024 09:41am امریکا کا 9/11 کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دیگر کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا معاہدے سے متعلق عوام کو فی الحال آگاہ نہیں کرسکتے، پینٹاگان
دنیا شائع 30 جولائ 2024 10:00am بھارت کے جنگل میں ’40 دن تک بھوکی پیاسی‘ بندھی امریکی خاتون بازیاب ’شوہر مجھے باندھ کر چھوڑ گیا‘ ایک چرواہے نے دیکھا کہ ایک انتہائی مختلف دکھنے والی خاتون کی ٹانگیں کسی نے ایک درخت سے باندھ رکھی تھیں
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 11:59am کے ٹو بیس کیمپ پر پھنسے 6 کوہ پیماؤں کو پاک فوج نے ریسکیو کرلیا غیر ملکی کوہ پیماؤں کی جانب سے امدادی آپریشن اور ریسکیو کرنے پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا