دنیا شائع 05 ستمبر 2024 08:23am امریکا میں 14 سالہ طالبعلم کی اسکول میں طلبہ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک واقعہ میں 9 زخمی، ہلاک ہونے والوں میں دو طالب علم اور دو استاد بھی شامل ہیں، حکام