پاکستان شائع 09 فروری 2024 02:52pm مردان: امیرحیدر ہوتی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا ' اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔' ، مخالفین کو مبارکباد