پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:01pm سپریم کورٹ کی تنازعات کے حل کی متبادل کمیٹی کی تشکیل تبدیل، جسٹس منصور علی شاہ شامل سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کی ٹاسک فورس کی رکنیت ختم کردی تھی