ایم کیو ایم پاکستان بانی متحدہ کو 65 ہزار پاؤنڈ ادا کرے، برطانوی عدالت کا حکم
یہ رقم قانونی اخراجات کی مد میں ہے، بانی متحدہ کو وکیل کے اکاؤنٹ میں 77 ہزار پاؤنڈ جاری کرنے کی بھی اجازت
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.