لائف اسٹائل شائع 31 مارچ 2024 09:39pm ٹوئٹر پر ALT کا ٹرینڈ کیا ہے اور نابینا افراد کیلئے ہتک آمیز کیوں پاکستان میں اس کا استعمال دل کی بھڑاس نکالنے یا چھپ کر اپنی رائے کا اظہار کرنے کیلئے کیا جارہا ہے۔