ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 10:24am یونیورسٹی طلبا نے چیٹ جی پی ٹی سے سیکھ کر سستا آرٹیفیشل انٹیلیجنس نظام تیارکر لیا نئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس نظام کی لاگت صرف 600 امریکی ڈالر سے بھی کم ہے.