پاکستان شائع 07 نومبر 2024 05:11pm سپریم اور ہائی کورٹ ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ میں غیر معمولی اضافہ حالیہ اضافے سے ہائی کورٹ کے جج کی تنخواہ 20 لاکھ روپے سے تجاوز کر جائے گی