پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:05pm ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور لاہور کی احتساب عدالت نے سماعت 28 اگست تک ملتوی کردی
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر