پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 09:02pm آل پاکستان وکلا کنونشن میں جوڈیشل پیکج اور آئینی عدالت کے خلاف قرارداد منظور ”عدلیہ، آئین اور پاکستان بچاؤ“ کے عنوان سے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں وکلا کنونشن کا انعقاد