پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 07:34pm اغوا کے بعد بیچا جانے والا 6 ماہ کا بچہ بازیاب، ملزمان گرفتار علی اکبر کو ساڑھے چار لاکھ روپے میں خریدنے والے جوڑے کو بھی دھرلیا گیا۔