پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:09pm احتجاج کی ناکامی، علی محمد خان کی پارٹی اجلاس سے مبینہ آڈیو لیک بیرسٹر سیف نے پیغام پہنچایا تو اس پر عمل کرنا چاہیے تھا ، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 08:59pm عمران خان کی رہائی کیلئے ٹرمپ سے سودے بازی؟ ہمیں ٹرمپ سے کوئی امید نہیں، علی محمد خان
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 05:32pm نئی امریکی لیڈر شپ ایسا نہیں کرے گی جو بائیڈن کے دورِ حکومت میں ہوا، علی محمد خان خاتون وزیر اعلیٰ کے ہوتے ہوئے خواتین ورکرز پر ظلم ہورہا ہے، علی محمد خان
▶️ پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 08:48pm خواجہ آصف نے علی محمد خان کو ضمیر فروش اور رنگ باز قرار دے دیا داڑھی رکھی ہوئی ہے درود شریف پڑھتا ہے اور منافقت کرتا ہے، اول و آخر درود شریف اور بیچ میں منافقت، خواجہ آصف
پاکستان شائع 29 اگست 2024 06:18pm میڈیا کے من پسند افراد کو ٹرائل میں شامل کیا جاتا ہے جو مرضی کی خبریں چلاتے ہیں، علیمہ خان کا الزام ہم عمران خان کے ساتھ کسی عہدے کے لیئے نہیں ہیں، علی محمد خان
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 07:01pm آقا ﷺ کی حرمت پر آنچ آئی تو آواز اور ہاتھ دونوں اٹھائیں گے، اعظم نذیر تارڑ قادیونیوں کو عبادت گاہوں میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، حنیف عباسی
▶️ پاکستان شائع 25 جولائ 2024 08:44pm پنجاب اور اسلام آباد میں دفعہ 144: کل جہاں قانونی طور پر ممکن ہوگا وہاں احتجاج کریں گے، علی محمد خان پی ٹی آئی کو بھوک ہڑتال پر طعنے، 'خزانہ کھانے سے مرغ کھانا بہتر ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 12:20pm ’عمران خان نے میری بے توقیری کی‘- شیر افضل مروت اپنے انٹرویو کی تردید کرنے لگے بانی پی ٹی آئی کو جلسوں میں رکاوٹ بھی قرار دیا، انٹرویو پر پارٹی میں طوفان
پاکستان شائع 27 جون 2024 12:50pm انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے امریکی مطالبے پر پاکستان کا جواب دینے کا فیصلہ امریکی قرارداد کا سخت نوٹس لیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی جائے گی، اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان شائع 25 جون 2024 09:53pm پختونخوا میں کسی بھی آپریشن کے لیے بانی پی ٹی آئی کے پاس جانا ہوگا، علی محمد خان عوام کی منظوری کے بغیر خیبر پختونخوا میں کوئی آپریشن نہیں ہوگا، علی محمد خان
پاکستان شائع 17 مئ 2024 06:32pm علی محمد خان کا اڈیالہ جیل انتظامیہ کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان مجھے نہ تو پچھلی پیشی پر اور نہ ہی اب بانی پی ٹی آئی سے ملنے دیا گیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 08:53pm علی محمد خان شیرافضل کی حمایت میں سامنے آگئے اگر حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے تو سیاسی بیانات اور میڈیا ٹاک کے بجائے نکات پیش کرے، علی محمد خان
▶️ پاکستان شائع 01 مئ 2024 11:04pm علی محمد خان نے پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ کے بجائے حکومت سے مذاکرات کا مشورہ دیدیا سیاسی جماعتیں سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرتی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 11:02pm ناصر شاہ نے ایم کیو ایم کو بلدیہ فیکٹری یاد دلا دی، کچے میں ڈرون حملوں کا اعلان این آر او پر تنقید کرنے والے اب این آر او مانگ رہے ہیں، پی پی رہنما
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 08:01pm پاکستان تحریک انصاف کا سویلینز کا سول کورٹ میں ٹرائلز کرنے کا مطالبہ دہشت گردوں سے کوئی ہمدردی نہیں نہ ان سے کوئی تعلق ہے، علی محمد خان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 10:02pm پی ٹی آئی کی سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں، الیکشن کیلئے اتحاد بنایا جا رہا ہے؟ پیپلز پارٹی سے مستقبل میں الیکشن کے حوالے سے ملاقات متوقع ہے، علی محمد خان
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 09:28pm اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کی فضل الرحمان سے ملاقات، ’عمران خان کی ہدایت پر سیاسی پالیسی کا اعلان ہوگا‘ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 09:48pm علی محمد خان کا 9 مئی بھلا کر پی ٹی آئی اور عمران خان کو ایک اور موقع دینے کا مطالبہ 'پوری جماعت اور چئیرمین صاحب کو موقع ملنا چاہیے کہ وہ الیکشن میں آئیں تاکہ عوام فیصلہ کرسکیں'
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 05:45am رہائی کے بعد علی محمد خان کا ویڈیو بیان آگیا 9 مئی کو جس نے غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 07:20pm علی محمد خان 80 روز بعد مردان جیل سے رہا، گھر چلے گئے سیشن کورٹ نے آج علی محمد خان کی رہاٸی کا آرڈر جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 04:18pm پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار دوبارہ گرفتاری سے قبل عدالت نے ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 04:22pm علی محمد خان کو 25 جولائی تک مزید کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے تمام متعلقہ محکموں سے ریکارڈ بھی طلب کرلیا
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 06:04pm علی محمد خان کو 18 جولائی تک مزید کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم اینٹی کرپشن عدالت میں دائر درخواست 13 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 09:03pm پشاور ہائیکورٹ نے علی محمد خان کیخلاف کیسز کی تفصیلات 7 دن میں طلب کرلیں ایسا حکم ابھی جاری نہیں کرسکتے، ریکارڈ دیکھ کر ہم آرڈر کرے گے، عدالت
پاکستان شائع 28 جون 2023 05:47pm علی محمد خان 14 روزہ جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل گزشتہ روز علی محمد خان کو رہا ہوتے ہی چھٹی بار گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 06:01pm علی محمد خان رہا ہوتے ہی چھٹی بار گرفتار علی محمد پر ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا الزام تھا، اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 08 جون 2023 04:55pm علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کیا ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 04:22pm پشاور ہائیکورٹ کا علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم عدالت نے علی محمد خان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 08:51pm پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار عدالت نے ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی نظر بندی کیخلاف درخواستیں نمٹا دیں
پاکستان شائع 22 مئ 2023 11:42am پی ٹی آئی رہنماؤں کی دوبارہ گرفتاری کیخلاف درخواست پر اسلام آباد پولیس سے جواب طلب اسلام آباد پولیس کا ملیکہ بخاری اور علی محمد خان سے متعلق اظہار لاعلمی