پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2024 09:13pm علی حیدر گیلانی نے ممتازچانگ کی زندگی کو لاحق خطرات سے آگاہ کر دیا ممتاز چانگ کچے کی بات کرتے ہیں،ڈاکوئوں اورپولیس نے قتل کی دھمکی دی ہے،حکومتی رکن