پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 03:38pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی بھی روکنے کا حکم حلقہ این اے 48 میں راجہ خرم شہزاد کی کامیابی کو پی ٹی آئی کے علی بخاری نے چیلنج کر رکھا ہے
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 01:51pm علی بخاری اور شیر افضل مروت کیخلاف مزید مقدمات سامنے آگئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 12:42pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری کی گرفتاری سے روک دیا جناح ہاؤس حملہ کیس میں عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 12:32pm پی ٹی آئی نے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا علی بخاری کی جانب سے فیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا گیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 01:08pm پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیسز: آئی جی اسلام آباد کو معاملات حل کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شعیب شاہین، علی بخاری اور عامر مغل کو ہراساں کرنے...
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 11:30am اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا عندیہ عدالت نے اٹارنی جنرل، وزارتِ قانون اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 07:58pm 2 دن سے جنگل کا قانون نافذ ہے، چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق استعفیٰ دیں، پی ٹی آئی پریس کانفرنس ججز کے خط نے ثابت کردیا کہ نظام انصاف مفلوج ہوچکا، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 16 فروری 2024 03:26pm این اے 46، 47 اور 48 میں مبینہ دھاندلی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں نمٹا دیں اسلام آباد کے 3 حلقوں کے انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 15 فروری 2024 09:31am قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے نتائج کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج محفوظ فیصلہ سنائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:55pm اسلام آباد سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ شعیب شاہین، علی بخاری اور عامر مغل نے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستیں دائر کیں