پاکستان شائع 24 جنوری 2023 09:35am وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قطری ہم منصب علی بن احمد الکواری سے ملاقات تجارت، ٹیکنالوجی، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق