پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 01:43pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں توسیع سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی احتساب عدالت میں پیش
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 09:22pm القادر ٹرسٹ کی زمین میرے اور بابر اعوان کے نام پر منتقل ہوئی، زلفی بخاری القادر ٹرسٹ کیس بالکل واضح ہے، ریفرنس بنانے والوں کو شرم آنی چاہیئے، زلفی بخاری
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 08:42pm نیب کی ٹیم عمران خان سے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ نیب ٹیم میں ایڈیشنل ڈائریکٹر مستنصرامام اور محمد غفران شامل تھے
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 12:05pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع کا حکمنامہ جاری چیئرمین پی ٹی آئی کو 23 نومبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے، حکم نامہ
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 06:27pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سے مزید 2 روز تفتیش کی اجازت دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 01:06pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست غیر مؤثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمودجہانگیری نے فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 06:10pm نیب ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے 3 گھنٹے تفتیش، لیگل ٹیم بھی جیل پہنچ گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 01:59pm توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحال 190 ملین پاونڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت بحالی کی درخواست غیر مؤثر قرار
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 08:46pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رکھنے کا حکم سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 09:38pm نیب اس لیے اڈیالہ آیا کہ سائفر کیس کمزور ہے، عمران خان کی لیگل ٹیم کو قید رکھا گیا، وکیل عمران خان کو سائفر کیس میں ملک دشمن کے طور پر ٹریٹ کیا گیا، سلمان صفدر
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 07:54pm القادر ٹرسٹ کیس: نیب ٹیم نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیشی کارروائی مکمل کرلی نیب نے ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے مختلف سوالات کیے
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 05:58pm 190 ملین پاؤنڈ، القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کو 11 سوالوں کے جوابات جمع کرانے کی ہدایت نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کی بشریٰ بی بی سے تفتیش، 11 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ فراہم کیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 11:03am بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع نیب نے کہا تھا کہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں، پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 12:07pm القادر ٹرسٹ کی رجسٹریشن کے فیصلے کیلئے حکومت کو دو ہفتے کی مہلت اس کا نام بھی لکھ دیں جو رجسٹریشن کیلئے منع کر رہا ہے، اسلام آباد کا سرکاری وکیل سے استفسار
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 12:01pm القادر ٹرسٹ رجسٹریشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی نئے قوانین کے تحت رجسٹریشن میں کچھ دستاویزات نامکمل ہیں، اسٹیٹ کونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 03:28pm توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں، القادر ٹرسٹ کیس میں عبوری ضمانت منظور توشہ خانہ کیس میں فریقین کو 26 ستمبر کے لیے نوٹس جاری
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 05:42pm عمران اور بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی القادر ٹرسٹ کس مقصد کیلئے قائم کیا گیا؟ درخواست میں وضاحت
پاکستان شائع 31 مئ 2023 04:49pm قومی دولت لوٹنے والوں کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی اپنانا ہوگی، عرفان قادر سابق حکومت نے این سی اے کے سامنےغلط بیانی کی، معاون خصوصی وزیراعظم
پاکستان شائع 29 مئ 2023 03:16pm عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو خط لکھا جائے گا
پاکستان شائع 29 مئ 2023 02:31pm این سی اے اسکینڈل : عمران خان کی اسلام آبادہائی کورٹ پیشی پر سرکلر جاری آئی جی اور ضلع انتظامیہ کو سیکورٹی انتظامات کی ہدایت
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 07:11pm پی ٹی آئی کی ویڈیو میں پاکستان مخالف بھارتی فلم کا میوزک استعمال؟ ویڈیو دو روز قبل عمران خان کے انسٹااکاؤنٹ سے شیئرکی گئی، بھارتی پروڈیوسر طعنہ زنی پر اتر آیا