پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو 125 ارب میں خریدنے کی پیشکش، 250 ارب کے واجبات کی ادائیگی پر آمادہ
پی آئی اے کی خریداری کے لیے وزیر نجکاری، وزیر ہوا بازی اور وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو بذریعہ ای میل پیشکش ارسال
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.