دنیا شائع 22 جون 2024 09:17am مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں جمعے کے خطاب اور نماز سے متعلق بڑا فیصلہ مذہبی کمیٹی کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کی جانب سے بھی باقاعدہ طور پر بیان سامنے آ گیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 07:31pm روضہ رسول ﷺ میں داخلے سے متعلق سعودی عرب کی نئی ہدایات جاری ہدایات مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کی جنرل اتھارٹی کی جانب سے جاری کی گئیں
دنیا اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 09:39am حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف، سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا عازمین غیر مجاز حج آپریٹرز اور جعلی ویب سائٹس سے محتاط رہیں، سعودی وزارت حج و عمرہ
دنیا شائع 24 مارچ 2024 11:45am مسجد الحرام انتظامیہ نے اعتکاف کرنے والوں کی تعداد 100 فیصد بڑھا دی 1 ہزار خواتین سمیت 6 ہزار افراد مسجد الحرام میں اعتکاف میں بیٹھیں گے
دنیا شائع 17 مارچ 2024 01:15pm رمضان کے پہلے ہفتے میں 52 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد 4 لاکھ سے زائد زائرین نے روضہ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا، رپورٹ