دنیا شائع 17 جنوری 2024 01:20pm یو اے ای کے باشندے نے 8 پاکستانی و بھارتی باشندوں کی جان بچالی کشتی الٹنے پر سمندر میں ہاتھ پاؤں مار نے والے 10 افراد کو شکار پرجاتے ہوئے عیسٰی الفلاسی نے دیکھ لیا