پاکستان شائع 16 نومبر 2024 05:26pm آج نیوز کی خبر پر ایکشن، سموگ کے دوران الحمراء ہال میں جاری سرگرمیاں معطل الحمرا میں فنون لطیفہ کی سر گرمیاں سولہ سے چوبیس نومبر تک بند کر دی گئیں
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر