پاکستان شائع 02 جون 2023 06:32pm کوئٹہ: کنویں میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق کنویں میں گرنے والے شخص کو بچاتے ہوئے مزید 3 لوگ کنویں میں جاگرے