شائع 15 ستمبر 2024 04:53pm اکبر ایس بابر کا سپریم کورٹ کے 8 ججوں کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان سپریم کورٹ کیسے کسی غیر منتخب شخص کو پی ٹی آئی کے لاکھوں کارکنوں پر مسلط کر سکتی ہے؟ اکبر ایس بابر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:16pm اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ اکبر ایس بابر نے وزیر داخلہ کو باضابطہ خط لکھ دیا اور خط کی ایک کاپی وزیراعظم کو بھی بھجوادی
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 10:17pm پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات ایک بار پھر چیلنج کر دیے گئے میں نے کہا تھا تمام معاملات کو افہام و تفہیم سے طے کیا جائے، اکبر ایس بابر
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:56am اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان ملک میں شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا انٹرا پارٹی الیکشن تاریخ میں نیا سیاہ باب ہے، بانی رہنما
پاکستان شائع 22 فروری 2024 04:36pm اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کسی نئی مہم جوئی کا بھرپور قانونی اور سیاسی مقابلہ کیا جائے گا، اکبر ایس بابر
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 10:29pm پی ٹی آئی ٹیک اوور کی کوشش، بانی رہنماؤں نے اثاثے منجمد کرنے کا مطالبہ کردیا قراداد کے ساتھ الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن اور سپریم کورٹ فیصلے کی نقول بھی لگائی گئیں
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 09:33pm اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کردیا لوگوں نے پارلیمنٹ میں سیٹیں لینے کے لیے پارٹی کو نقصان پہنچایا، اکبر ایس بابر
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 05:43pm ایک شخص نے پی ٹی آئی پر قبضہ کیا ہوا ہے، اکبر ایس بابر پی ٹی آئی بد سے بدتر ہوگئی، جمہوریت کے بجائے آمریت آگئی، بانی رکن تحریک انصاف
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:23am جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں، اکبر ایس بابر ہم چاہتے تھے پشاور ہائیکورٹ میں تمام ثبوت پیش کریں مگر بدقسمتی سے موقع ہی نہیں دیا گیا، اکبر ایس بابر
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 08:41am ’پی ٹی آئی کی پارٹی رجسٹریشن ختم، تمام عہدے بھی کالعدم ہوگئے‘ ہم اب پی ٹی آئی کے بانی اراکین ودیگر رہنماؤں کو اکٹھا کریں گے، اکبر ایس بابر
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 01:56pm پی ٹی ائی وکلاء سے لائیو مناظرے کیلئے تیار ہوں، فیصلہ عوام کریں گے، اکبر ایس بابر انٹراپارٹی انتخابات کے حوالے سے کاغذات نامزدگی نہیں دیے گئے، بانی رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 11:46am اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی وکلاء کیخلاف پاکستان بار میں درخواست دینے کا اعلان سرخیاں لگی تھیں میری درخواست مسترد ہوئی، دوبارہ دلائل کے لیے 14 تاریخ دی ہے، بانی رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 11:58am پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف تمام درخواستگزاروں کو آئندہ سماعت جواب جمع کرانے کی ہدایت ہم سامنے طوفان دیکھ رہے ہیں جس کے لیے حکمت عملی بنانا ہوگی، وکلاء تحریک انصاف
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 12:39pm اکبر ایس بار پی ٹی آئی کو ’لوٹنے والے‘ وکلا پر برس پڑے درخواست مسترد ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 02:41pm انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواستیں منظور، پی ٹی آئی کو نوٹس جاری اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات دوبارہ کروانے کی استدعا مسترد
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 09:27pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق درخواستیں ابتدائی سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن میں نئے انٹرپارٹی انتخابات سے متعلق 11 درخواستوں پر سماعت 8 دسمبر کو ہوگی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 06:22pm الیکشن کمیشن فتنہ گروں کے انتشار کے بیج بونے کی حوصلہ شکنی کرے، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 08:19pm استحکام پاکستان پارٹی نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کو مسترد کردیا الیکشن کمیشن کو نتائج مسترد کرتے ہوئے پارٹی کیخلاف مؤثر کارروائی کرنی چاہیئے، فردوس عاشق
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 03:49pm بلا نہیں بچے گا، اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انتخابات پر اعتراضات اٹھا دیئے ووٹر لسٹ تھی نہ ورکرز کو کاغذات جمع کرانے کا موقع ملا، پارٹی پر قابض کنگلے ارب پتی بن گئے، منحرف رہنما
پاکستان شائع 24 اگست 2022 06:10pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے اکبر ایس بابر کو فریق بنانے کی مخالفت کردی اکبر ایس بابر کے وکیل کی جانب سے کیس میں فریق بننے کی استدعا کی گئی تو پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے مخالفت کردی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 09:53am کیس واپس نہ لینے پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں: اکبر ایس بابر نادرا لسٹ کے مطابق پارٹی کو فنڈز دینے والے پاکستانی نہیں ہیں.
پاکستان شائع 04 اگست 2022 08:27pm اکبر ایس بابر کا ایف آئی اے کو خط، 4 پی ٹی آئی ملازمین کے اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ ملازمین کے اکاؤنٹس میں 11 ملین سے زائد کے فنڈز موصول ہوئے، ایف آئی اے پتا لگائے یہ رقم کہاں سے موصول ہوئی