پاکستان شائع 16 اپريل 2023 08:44pm وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب، اسد قیصر کا اراکین کو خریدنے کا الزام ہمیں معلوم ہوا ہے کہ اراکین اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اسد قیصر