ٹیکنالوجی شائع 06 جنوری 2025 10:43pm نجی کمپنی ایدھی فاؤنڈیشن کی مدد سے ایئر ایمبولینس چلائے گی پروازکے دوران مریضوں کی مدد کے لیے طبی ٹیم بھی موجود ہوگی