پاکستان شائع 09 جنوری 2025 11:04am پاراچنار ٹل مین سڑک پر محدود آمد و رفت شروع، مختصر تعداد میں پہنچی اشیائے ضروریہ پہنچتے ہی ختم گاڑیوں میں زیادہ تر مرغیاں مردہ حالت میں پائی گئیں، رہنما پولٹری ایسوسی ایشن