لائف اسٹائل شائع 10 جنوری 2024 12:38pm چوری ڈاکے کے بغیر مصنوعی ذہانت کام نہیں کر سکتی، کمپنی کا اعتراف کاپی رائٹ مواد استعمال کیے بغیر معیاری آئی ٹی ٹولز تیار نہیں کیے جاسکتے، اوپن اے آئی کی وضاحت