لائف اسٹائل شائع 17 جنوری 2024 10:15am مصنوعی ذہانت کا فائدہ اٹھا کر سنی لیونی نے آمدن بڑھا لی کوئی بھی شخص کسی بھی وقت کسی بھی موضوع پر بات کرسکتا ہے، اسے فوری طور پرجواب دیا جائے گا، بھارتی اداکارہ