▶️ پاکستان شائع 25 جولائ 2024 09:07pm بنگلہ دیش پرتشدد مظاہرے: حالات مکمل نارمل نہیں ہوئے، طالب علم ہوشیار رہیں، پاکستانی سفیر جن طالب علموں نے رضامندی ظاہر کی انہیں ہم سفارت خانے لے آئے ہیں، احمد معروف سید